Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

نماز عید کا طریقہ

نماز عید کا طریقہ


پہلے نیت کریں: میں عید الفطر عید الاضحیٰ کی 2 رکعت واجب 6 زائد تکبیروں کے ساتھ پڑھتا ہوں، واسطے اللہ تعالیٰ کے، منہ میرا کعبہ کی طرف پیچھے اس امام کے


تمام قران کریم میں موجود دعائیں


پہلی رکعت


الله اکبر


کانوں تک ہاتھ اُٹھا کر باندھ لیں


امام اور مقتدی دونوں پڑھیں


سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ


امام اور مقتدی دونوں کہیں


الله اکبر


کانوں تک ہاتھ اٹھا کر چھوڑ دیں


الله اکبر


کانوں تک ہاتھ اٹھا کر چھوڑ دیں


الله اکبر


کانوں تک ہاتھ اُٹھا کر ہاتھ باندھ لیں


امام صاحب با آواز سورۃ الفاتحہ اور کوئی ایک سورت پڑھیں گے، مقتدی خاموشی سے سنتے رہیں


معمول کے مطابق رکوع اور 2 سجدے اور دوسری رکعت کے لیے کھڑے ہو جائیں 

نماز عید کا طریقہ


دوسری رکعت


امام صاحب با آواز سورۃ الفاتحہ اور کوئی ایک سورت پڑھیں گے ، مقتدی خاموشی سے سنتے رہیں

سوال : فدیہ و فطرانہ برائے شمسی سال (2024) کتنا ہے؟


امام اور مقتدی دونوں کہیں


الله اکبر


کانوں تک ہاتھ اٹھا کر چھوڑ دیں


الله اکبر


کانوں تک ہاتھ اٹھا کر چھوڑ دیں


الله اکبر


کانوں تک ہاتھ اٹھا کر چھوڑ دیں


الله اكبر


بغیر ہاتھ اٹھائے رکوع کریں


معمول کے مطابق 2 سجدے التحیات درود شریف دعائے ماثورہ اور سلام


امام صاحب نماز کے بعد بغیر دعا کے خطبہ اولی اور خطبہ ثانیہ دیں گے اور مقتدی خاموشی سے نظبات نہیں گے 


عید کی نماز کا طریقہ

Post a Comment

0 Comments